ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس، کامرس، سائنس سیشن میں داخلے کی تاریخ میں توسیع

111

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) جامعہ سندھ کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایفیلیٹد ڈگری کالجز میں جاری ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس، کامرس، سائنس سیشن برائے 2021ء کے لیے داخلے لینے اور داخلہ فارمز جمع کروانے کی تاریخ میں 30 اپریل 2021ء تک توسیع کردی گئی۔