ٹنڈوجام پولیس کی کارروائی، منشیات فروش شراب سمیت گرفتار

106

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ٹنڈوجام پولیس کی کارروائی، منشیات فروش شراب سمیت گرفتار تھانہ ٹنڈوجام پولیس نے دوران پیٹرولنگ خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش خیر محمد کوری کو گرفتار کرلیاگرفتار منشیات فروش کے قبضے سے 10 لیٹر کچی شراب برآمد ٹنڈوجام پولیس نے گرفتار منشیات فروش کے خلاف حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔