بینک اسلامی کابیمہ کوریج کی فراہمی کے لیے ٹی پی ایل سے معاہدہ

526
بینک اسلامی اوربیمہ کوریج کی فراہمی کے لیے معاہدہ کے موقع پر شرکاء کا گروپ فوٹو

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان میں تیزی سے ترقی کرنے والے اسلامی مالیاتی اداروں میں شمار کیے جانے والے ادارے ، بینک اسلامی نے اپنے کسٹمرز کو COVID-19 کی جامع بیمہ کوریج فراہم کرنے کے لیے TPL Life سے معاہدہ کرلیا ہے۔ COVID کی تشخیص پر ابتدائی طور پر 30,000 روپے تک کی ادائیگی کی جاتی ہے اور بعد ازاں ان افراد میں ہر رکن کے لیے صرف COVID پروٹیکشن شیلڈ کے تحت ہاسپٹل کیش اسسٹنس (Hospital Cash Assistance)کی سہولت دستیاب ہوگی۔