ٹنڈوجام پولیس کی کارروائی منشیات فروش شراب سمیت گرفتار

346

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ٹنڈوجام پولیس کی کارروائی، منشیات فروش شراب سمیت گرفتار ۔تھانہ ٹنڈوجام پولیس نے مخفی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش خیر محمد کوری کو گرفتار کرلیا۔گرفتار منشیات فروش کے قبضے سے 10 لیٹر کچی شراب برآمد، ٹنڈوجام پولیس نے گرفتار منشیات فروش کے خلاف حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔