حیدرآباد میں کورونا سے ایک شخص ہلاک

157

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد میں کورونا سے ایک شخص ہلاک ،سول اسپتال حیدرآباد میں کورونا کا شکار سلیم احمد عمر 70 سال ولدیت یوسف انتقال کرگیا ۔ غسل وکفن کے بعد ایدھی ریسکیو یونٹ نے میت کو ورثاء کے حوالے کیا۔