اسلام آباد: تعلیمی ادارے کھلنے کے بعد طلبا کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے اسکولوں میں داخل ہو رہے اور کلاسیں لے رہے ہیں