لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق وفد کے ہمراہ تحریک لبیک کے مرکز میں شہدا کے لیے دعائے مغفرت کررہے ہیں، ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ منصورہ میں دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں