آزاد کشمیر ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس آج حلف اٹھائیں گے

202

اسلام آباد (اے پی پی) آزاد کشمیر ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس جسٹس صداقت حسین آج (پیرکو) اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کشمیر ہائوس اسلام آباد میں دن11 بجے جسٹس صداقت حسین سے حلف لیں گے۔