کورنگی انڈسٹریل ایریا میںحد نگاہ تک سیوریج کاپانی نظر آرہاہے جس سے سڑک ٹوٹ پھوٹ ہونے کے ساتھ ٹریفک کی روانی متاثرہورہی ہے دوسری جانب گندے پانی کے باعث وبائی امراض پھیلنے کاخدشہ بھی ہے یہ صورتحال انتظامیہ کے لیے لمحہ فکرہے