لالا محمداشرف میمن کی 15 ویں برسی منائی گئی

49

کراچی ( پ ر) سابق صدر بانی محافظ پینل (سینوا) اور 4 مرتبہ منتخب صدر سندھ سیکرٹریٹ (نان گزیٹڈ) ویلفیئر ایسوسی ایشن لالا محمد اشرف میمن کی پندرہویں برسی گزشتہ روز ایس او پیز کے تحت منائی گئی۔ برسی کا اجتماع زیراہتمام محافظ پینل و اشتراک سندھ سیکرٹریٹ ایمپلائز (نان گزیٹڈ) ویلفیئر ایسوسی ایشن بمقام مکہ مسجد سندھ سیکرٹریٹ نمبر 1 میںمنعقد ہوا۔