سلیم صافی کی والدہ انتقال کر گئیں‘ صحافیوں کا اظہار تعزیت

247

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) الیکٹرانک میڈیا کے اینکر پرسن سلیم صافی کی والدہ انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج اتوار کو رشکئی بازار کی مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔ اسلام آباد کے صحافیوں اور ذرائع ابلاغ سے وابستہ افراد نے سلیم صافی اور ان کے بھائی رشید صافی سے اُن کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی ہے۔