مراد سعید کے انکار پر فواد چودھری کو وزارت اطلاعات دی گئی

164

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)فواد چودھری کو وزیر اطلاعات بنانے کی اصل وجہ سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق
وزیر اعظم نے مراد سعید کو اطلاعات کا قلمدان دینے کی خواہش کا اظہار کیا تاہم مراد سعید نے وزیر اعظم کی نئی پیشکش ٹھکرا دی اور وزارت اطلاعات کی ذمہ داریاں سنبھالنے سے انکار کر دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ مراد سعید نے شکوہ کیا کہ پی ایم صاحب بہتر ہو گا، میں ایم این اے ہی رہوں۔وزیر اعظم نے مراد سعید کے انکار پر فواد چودھری کو یہ اہم ذمہ داری دی۔
مراد سعید/فواد چودھری