لاہور: کورونا وبا کے باعث نافذ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران مختلف علاقوں کو رکاوٹیں کھڑی کرکے سیل کردیا گیا ہے