دیکھ…………… اقبال

184

تْو نے دیکھا سطوَتِ رفتارِ دریا کا عروج
موجِ مْضطر کس طرح بنتی ہے اب زنجیر دیکھ

عام حْریّت کا جو دیکھا تھا خواب اسلام نے
اے مسلماں آج تْو اْس خواب کی تعبیر دیکھ