مقدم……………اقبال

88

نسل اگر مسلم کی مذہب پر مْقّدم ہوگئی
اْڑ گیا دْنیا سے تْو مانندِ خاکِ رہ گزر

تا خلافت کی بِنا دْنیا میں ہو پھر اْستوار
لا کہیں سے ڈھْونڈ کر اسلاف کا قلب و جگر