مقدس رمضان کا فیضان ہواوے سپر سالڈ رمضان ڈیلز کے ساتھ

197

لاہور(کامرس ڈیسک) ہواوے کے مداحوں کے لیے زبردست خوشخبری! رمضان کے فیضان سے فائدہ اٹھانے کے لیے ٹیکنالوجی کے عالمی لیڈرز، ہواوے نے اپنے کسٹمرزکے لیے متعدد ہائی ویلیو فری گفٹس پیش کیے ہیں جو اِس کی بعض بیسٹ سیلنگ ڈیوائسز کی خریداری پر دئیے جائیں گے۔