زرمبادلہ کے ذخائر 23ارب 22کروڑ ڈالرز ہوگئے

202

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عالمی مارکیٹ میں حکومت پاکستان کی جانب سے 2.5ارب ڈالرز مالیت کے یورو بانڈز کی فروخت کے باعث گزشتہ ہفتہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مجموعی طور پر 2ارب54کروڑ ڈالرز سے زائد کا اضافہ ہوا جبکہ مرکزی بینک کے ذخائر16ارب ڈالرز سے زائد کی سطح پر پہنچ گئے۔