ایک ہوں………… اقبال

143

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
نِیل کے ساحل سے لے کر تا بخاکِ کاشغر

جو کرے گا امتیازِ رنگ و خْوں، مِٹ جائے گا
تْرکِ خرگاہی ہو یا اعرابیِ والا گْہر