ہانگ کانگ میں پہلے قومی عسکری تعلیمی دن پر جمہوریت نوازوں کا احتجاج

234
ہانگ کانگ: جمہوریت نواز رہنما احتجاج کررہے ہیں‘ چھوٹی تصویر میں ملکی قیادت پہلے قومی عسکری تعلیمی دن کی تقریب میں شریک ہے

ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ میں پہلا قومی عسکری تعلیمی دن بھی احتجاج کی نظر ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعرات کے روز ہانگ کانگ میں اس دن کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد گزشتہ برس چین کے حق میں نافذ کیے گئے قانون کو فروغ دینا ہے۔ اس موقع پر 3 سال کی عمر کے بچوں سے بڑوں تک کو اس قانون سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔ اس دوران جمہوریت نوازوں نے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔