۔ 45 گیندوں پر سنچری میرے کیریئر کی یادگار اننگز ہے۔ شاہد آفریدی

152

دبئی(جسارت نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ 2005 میں بھارت کے خلاف دنیا کی دوسری تیز ترین سنچری کیریئر کی یادگار اننگز ہے جو مجھے خود بھی بہت پسند ہے۔ جمعرات کو آئی سی سی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شاہد آفریدی کی بھارت کے خلاف تاریخی اننگز کے حوالے سے ایک ٹویٹ میں کہا کہ 2005 میں آج ہی کے دن شاہد آفریدی نے45 گیندوں پر دنیا کی دوسری تیز ترین سنچری اسکور کی تھی۔