راولپنڈی: رمضان المبارک میں کورونا و یکسین سینٹرز کے اوقات تبدیل

145

راولپنڈی (اسٹاف رپورٹر) کمشنر راولپنڈی سید گلزار حسین شاہ نے کہا ہے کہ رمضان المبا رک میں کورونا و یکسین سینٹرز کے اوقات کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق صبح کی شفٹ کا وقت 10 بجے سے شام 4 بجے اور شام کی شفٹ کا وقت 9 بجے سے صبح ایک بجے تک ہو گا۔ شہر ی کورونا ویکسین لگو انے کے ساتھ احتیا طی تدا بیر کو بھی اپنی روز مرہ ز ندگی کا حصہ بنائیں۔کمشنر راولپنڈی نے کہا کہ راولپنڈی ڈویژن میں اب تک کو رونا وا ئرس سے متاثرہ کل26202 مر یض ر پورٹ ہوئے ہیں۔جن میں سے 21955 ڈسچارج جبکہ974اموات اور3273 ابھی تک ز یر علاج ہیں۔