سنچورین: جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حسن علی وکٹ لینے کے بعد ساتھی کھلاڑیوں سے داد وصول کررہے ہیں، دوسری تصویر میں جنوبی افریقن بلے بازشاٹ کھیلتے ہوئے