فخر زمان 31 سال کے ہوگئے

496

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فخر زمان آج اپنی 31ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

عالمی کرکٹ کونسل اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے فخر زمان کو ان کے جنم دن کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔

کرکٹر فخر زمان کو قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی وِش کیا۔ فخر زمان کو سرفراز احمد، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی اور اظہر علی سمیت مداحوں بھی جنم دن کی مبارکباد پیش کی۔

https://twitter.com/76Shadabkhan/status/1380751023984107524?s=20