پی ٹی آ ئی کے نصر اللہ دریشک کی شوگر ملز کو نوٹس

259

لاہور (نمائندہ جسارت) ایف آئی اے نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نصر اللہ دریشک کی شوگر ملز کو نوٹس بھیج دیا۔ رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے نے انڈس شوگر ملز انتظامیہ کو15 اپریل کو طلب کرلیا ہے، انڈس شوگر ملز سے سال 21۔2020ء میں چینی کی پیداوار اور فروخت کی تفصیلات طلب کرلی۔