راولپنڈی: کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے کے لیے نافذ کی گئی پابندیوں کے تحت مرکزی بازار اور شاہراہیں سنسان پڑی ہیں