اکیس خاندانوں اور گروپوں کی 38شوگر ملوں کو سوالنامے ارسال

390

لاہور (آن لائن) چینی سٹہ اسکینڈل میں ایف آئی اے نے 21خاندانوں اور گروپوں کی 38ملوں کو سوالنامے بھجوا دیے،شہباز شریف فیملی، مونس الٰہی اور جہانگیر ترین سمیت 5ملوں نے تاحال جواب جمع نہیں کرایا۔نجی ٹی وی کے مطابق چینی سٹہ مافیا کیخلاف مقدمات پر شوگر ملوں سے تفتیش جاری ہے ۔