محمد حسین محنتی کل ضلع ٹھٹھہ کا دورہ کرینگے

177

کراچی (نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی کل بروز ہفتہ10اپریل کو ضلع ٹھٹھہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔وہ گھارو،ٹھٹھہ اورجھرک میں منعقدہ دعوتی عوامی وتنظیمی اجتماعات سے خطاب کریں گے، امیرضلع ٹھٹھہ الطاف احمد ملاح ومقامی امرابھی ساتھ ہوں گے۔