وفاقی کابینہ کا اجلاس 13 اپریل کو طلب کرلیا گیا

98

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) وفاقی کابینہ کا اجلاس 13 اپریل کو طلب کرلیا گیا، اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ کابینہ ڈویژن کو اجلاس کیلیے ایجنڈا تیار کرنے کی ہدایت کردی گئی، اجلاس میں
کورونا کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔