حیدر آباد : ڈپٹی کمشنر فواد غفار سومرو کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی مطاہر امین وٹو کی نگرانی میں بلدیہ عملہ تجاوزات کیخلاف کارروائی کررہا ہے