وزیر اعظم سے وفاقی وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات

241

اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر اور گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی ملاقات، ملکی معاشی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے وزیرِ اعظم کو بتایا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سے بھیجی جانے والی رقوم 800 ملین ڈالر سے تجاوز کرچکی ہیں جوکہ خوش آئند ہے۔