اسلام آباد ہائیکورٹ نے شوکت ترین کی بریت سے متعلق درخواست نمٹا دی

92

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل ڈویژن بنچ نے شوکت ترین کی بریت سے متعلق اپیل جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی متفرق درخواست ہدایت کے ساتھ نمٹا دی۔