وزیراعظم 12 اپریل کو گلگت بلتستان کا دورہ کریںگے

92

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان اب 12 اپریل کو گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے، موسم کی خرابی کے باعث 5 اپریل کو نہیں جا سکے تھے۔ عمران خان گلگت بلتستان کیلیے 275 ارب کے تاریخی پیکج کا اعلان کریں گے، وزیراعظم وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں مرکزی تقریب میں شریک ہوں گے۔