ایف آئی اے نے مولانا تنویرالحق تھانوی کوخطرے سے آگاہ کردیا

218

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)معروف عالم دین مولانا تنویر الحق تھانوی کی ریکی کیے جانے کا انکشاف تعاقب کیے جانے کا انکشاف ایف آئی اے دفتر پہنچنے کے دوران ہوا مولانا تنویر الحق تھانوی درخواست گذار کے طور پر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل پہنچے تھے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے کی جانب سے مولانا تھانوی کو تعاقبسے آگاہ کیا، بعدازاں انہیں پولیس کی حفاظت میں گھر پہنچایا گیا۔