جعفریہ الائنس کی استقبال رمضان کانفرنس 11اپریل کوہوگی

172

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جعفر یہ لائنس پاکستان کی مر کزی کا بینہ کا اہم اجلاس بار گاہ حسینی میں علامہ سید رضی جعفر نقوی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میںفیصلہ کیا گیا کہ امسال کوروناسے متعلق حالات کنٹرول میںہیں، جعفریہ الائنس ایس اوپیز کے تحت11اپریل کو استقبال رمضان کا نفر نس منعقد کروائے گی اور یوم علی کرم اللہ وجہہ کے موقع پر شہر بھر میںمجلس عزااورجلوس کاانعقاد کیاجائے گا۔