عائشہ منزل ودیگر علاقوں میںٹریفک پولیس کانوپارکنگ کے خلاف آپریشن

62

کراچی( اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی ٹریفک سینٹرل کی زیر نگرانی ڈی ایس پی ٹریفک گلبرگ ،ایس او گلبرگ بمعہ اسٹاف اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ ٹریفک سینٹرل رینجرز اور ڈسٹرکٹ پولیس نے شاہراہ پاکستان، واٹر پمپ ،انارکلی بازار، شاہراہ پاکستان واٹر پمپ بجانب عائشہ منزل آٹوز مارکیٹ اور بن ہاشم کے اطراف میں نوپارکنک اور تجاوزات کا خاتمہ کرکے ٹریفک کی روانی کو بحال کرایا گیا۔