راشد نسیم آج الحرمین مسجد میں استقبال رمضان پروگرام سے خطاب کرینگے

207

لاہور (نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم آج صبح 11 بجے الحرمین مسجد پی ای سی ایچ ایس کراچی میں الخدمت ویمن ونگ ٹرسٹ کی تمام شاخوں کے ممبران سے استقبال رمضان کے حوالے سے آن لائن خطاب کریں گے ۔