کراچی: امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی سابق امیر ضلع بن قاسم مولانا عبدالحی کی اہلیہ کے انتقال پر لواحقین سے تعزیت کے بعد دعائے مغفرت کررہے ہیں