راولپنڈی: صدر الخدمت فاؤنڈیشن چودھری منیر احمد اور رضاکار اردو بازار میں آتشزدگی کے بعد کام کرنے والے مزدوروں میں کھانا تقسیم کررہے ہیں