امریکا،خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصداضافہ

154

نیویارک (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ چینی و امریکی بہتر اقتصادی ڈیٹا رپورٹس ہیں۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 83 سینٹ (1.3فیصد) بڑھ کر 62.98 ڈالر فی بیرل رہے۔