ایک تولہ سونا1لاکھ4ہزار روپے کا ہوگیا

190

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا1ڈالر کے اضافے سے1736ڈالر ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا1لاکھ4ہزار روپے کا ہوگیا اور دس گرام سونے کی قیمت89ہزار163روپے پر بدستور برقرا ر رہی ۔