مقامی اخبار کے فوٹوگرافر عمران علی ٹریفک حادثے میںزخمی

138

کراچی (اسٹاف رپورٹر)دنیااخبارکے فوٹوگرافر سید عمران علی ٹریفک حادثے میںزخمی ہوگئے‘عمران علی گرشتہ روزآفس جارہے تھے کے کورنگی کے علاقے بروکس چورنگی کے قریب تیز رفتار کار نے ان کی موٹرسائیکل کوٹکرماردی جس کے نتیجے میںان کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی جنہیںفوری طورپر اے او کلینک ناظم آباد لے جایاگیا۔ڈاکٹروںنے آج آپریشن کرنے کاکہاہے ۔عمران علی نے تمام دوستوںواحباب سے آپریشن کی کامیابی کے لیے دعاکی درخواست کی ہے۔