کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن نے بیرون ملک اسمگل کی جانے والی ایک کروڑسے زائد مالیت کی منشیات ضبط کرکے ملزمان کے خلا ف مقدمہ درج کرلیاہے۔