واٹر بورڈ کی وضاحت

112

کراچی (پ ر)ایف سی ایریا میں سیوریج مسئلے سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک کلپ چل رہا ہے، اس کی وضاحت کی جاتی ہے کہ ایف سی ایریا میں پانی اور سیوریج کا نظام ایک وفاقی ادارہ کے سپرد ہے، واٹربورڈ کی ذمہ داری نہیں ہے، تاہم واٹربورڈ یہاں کے مکینوں کے بہتر مفاد میں سیوریج کے مسائل کے حل کے لیے ہرممکن تعاون کرتا رہتا ہے۔