سینیٹ میں عمران خان نے فدا محمد کو چیف وہپ تعینات کردیا

224

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹر فدا محمد کو ایوان بالا میں چیف وہپ تعینات کردیا ہے۔ وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سینیٹر اعجاز چودھری کو ایوان بالا میں پارلیمانی لیڈر مقرر کیا گیا ہے۔