ملزمان پر ایف آئی آر درج اور مفتی محمد ابراہیم قادری کو تحفظ فراہم کیاجائے، حاجی معین الدین

86

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) جمعیت علماء پاکستان ضلع حیدرآباد کے صدر حاجی معین الدین شیخ، کرامت راجپوت، غلام حسین آرائیں، حفیظ قریشی ودیگر نے جے یو پی سندھکے صدر مفتی ابراہیم قادری پر سکھر میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ سے مطالبہ کیا کہ فی الفور گرفتار کیا جائے اور فوری ایف آئی آر درج کی جائے اور مفتی محمد ابراہیم قادری کو تحفظ فراہم کیاجائے ۔