کراچی: امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی جمعیت طلبہ عربیہ کے تحت صحافتی کورس کی اختتامی تقریب سے خطاب اور اسناد تقسیم کررہے ہیں