جنرل باجوہ سے یوکراین کے سفیر کی ملاقات

152

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یوکراین کے سفیر مارکین چوچوک کی ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی سلامتی کے امور زیر غور آئے۔ملاقات میں بڑھتے ہوئے دوطرفہ و دفاعی تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔