مرکنٹائل ایکسچینج میں 14.2ارب کے سودے

104

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میںگزشتہ روز میٹلز، ا نرجی ، کوٹس اور انڈیکس کے14.2ارب روپے مالیت کے سودے ہو ئے جن کی مجموعی تعداد 16,337 رہی۔سب سے زیادہ سود ے سونے کے ہو ئے جن کی مالیت 4.342ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 4.342 ارب روپے ، این ایس ڈی کیو 100کے سودوں کی مالیت 2.495 ارب روپے اور چاندی کے سودوں کی مالیت 929.503 ملین رو پے رہی۔