مقبوضہ کشمیر ،بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی،9 بچے گرفتار

362

سرینگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں 9 بے گناہ بچوں کو گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی میڈیا نے بتایا کہ بھارتی فورسز نے بارہمولہ کے علاقے شیری میں 9 بے گناہ لڑکوں کو گرفتار کر کے انہیںہراساں کیا اورکچھ دیر بعد رہا کر دیا ۔