غرض……………اقبال

97

جہاں میں خواجہ پرستی ہے بندگی کا کمال
رضائے خواجہ طلب کْن قباے رنگیں پوش

مگر غرض جو حصولِ رضائے حاکم ہو
خطاب مِلتا ہے منصب پرست و قوم فروش